پرناب مکھر جی نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پرناب مکھر جی نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پرناب مکھر جی نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پرناب مکھر جی نے نئے بھارتی صد ر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا جبکہ چیف جسٹس آف انڈیا ایس ایچ کپاڈیا نے ان سے حلف لیا ۔ پرناب مکھر جی بھارت کے 13ویں صدر منتخب ہوئے ہیں۔ پرنا ب مکھر جی بھارت بھارت کے کم عمر وزیربھی رہے جنہوں نے 1984-85ءمیں بطور وزیرخزانہ احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریا ں نبھائی اور ملکی معیشت میں انقلاب بھرپا کیا۔

مزید :

بین الاقوامی -