ڈی جی ایف آئی اے انور ورک نے چارج سنبھال لیا

ڈی جی ایف آئی اے انور ورک نے چارج سنبھال لیا
ڈی جی ایف آئی اے انور ورک نے چارج سنبھال لیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )انور ورک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاہے ۔ وزارت داخلہ کی سفارش پر انورورک کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کیاگیاجبکہ فیاض لغاری کی آئی جی سندھ تعیناتی کے بعد عہدہ خالی تھا۔ تعیناتی سے قبل انور ورک ایڈیشنل آئی جی پنجاب کے طور پر فرائض سرانجام دہے رہے تھے ۔

مزید :

اسلام آباد -