پرویز مشرف کی بنک اکاﺅنٹس بحال کرنے کی درخواست مسترد

پرویز مشرف کی بنک اکاﺅنٹس بحال کرنے کی درخواست مسترد
پرویز مشرف کی بنک اکاﺅنٹس بحال کرنے کی درخواست مسترد

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے بنک اکاﺅنٹ بحال کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ پرویز مشرف کی طرف سے بنک اکاﺅنٹس کی بحالی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نے کہاکہ ٹرسٹ نہیں ، ذاتی اکاﺅنٹ ہے اوراکاﺅنٹ میں سات کروڑ روپے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اکٹھے کیے گئے ۔فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے گذشتہ سماعت پر فیصلہ محفوظ کرلیاتھا۔

مزید :

راولپنڈی -