جعلی ڈگری کیس: لاہورہائیکورٹ نے راﺅ مظہرحیات کو23اگست تک مہلت دے دی

جعلی ڈگری کیس: لاہورہائیکورٹ نے راﺅ مظہرحیات کو23اگست تک مہلت دے دی
جعلی ڈگری کیس: لاہورہائیکورٹ نے راﺅ مظہرحیات کو23اگست تک مہلت دے دی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جعلی">جعلی ڈگری کیس میں ممبرقومی اسمبلی راﺅمظہرحیات کو دفاع کے لیے 23اگست تک مہلت دے دی ہے ۔راﺅ مظہرحیات کی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جعلی">جعلی ڈگری پر دائر درخواست کی چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے سماعت کی ۔ درخواست گزار نے موقف اپنایاکہ راﺅ مظہرحیات کی ڈگری href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جعلی">جعلی قرار دیئے جانے کے باوجودو ہ اسمبلی کے رکن ہیں جس پر عدالت نے استفسار کیاکہ کیاایک جھوٹااوردھوکے باز شخص اسمبلی میں بیٹھنے کا اہل ہے ؟ وکیل صفائی نے کہاکہ ابھی صرف الزام لگاہے اور وہ دفاع کریں گے لیکن وقت دیاجائے جس کے بعد عدالت نے مزید سماعت 23اگست تک ملتوی کردی ۔

مزید :

لاہور -