سرحد پار شدت پسندوں کی فائرنگ سے دو جوان زخمی : عسکری ذرائع

سرحد پار شدت پسندوں کی فائرنگ سے دو جوان زخمی : عسکری ذرائع
سرحد پار شدت پسندوں کی فائرنگ سے دو جوان زخمی : عسکری ذرائع

  

کرم ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سرحد پار سے شدت پسندوں نے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس میں دو جوان معمولی زخمی ہوگئے ۔ عسکری ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی جاری ہے۔

مزید :

کرّم -