گوجرانوالہ میں ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ میں ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا
گوجرانوالہ میں ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا

  

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) گھریلوں جھگڑوں سے ناراض بیوی نے غصے میں اپنے شوہر کو قتل کر دیا جس پر پولیس نے بیوی کو معصوم بچے سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ بیوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کا شوہر اس پر ظلم کرتا تھا جس سے تنگ آکر اس نے شوہر کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول سرکاری ملازم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ کے عہدے پر فائز تھا ۔

مزید :

گوجرانوالہ -