ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) صدر آل پاکستان ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ مختلف شہروں میں رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری باراضافہ کر دیا گیا ہے۔ عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلو صارفین کے سلنڈر کی قیمت میں 120روپے جبکہ کمرشل سلنڈکی قیمت میں 480روپے اضافہ ہوا ہے۔

مزید :

بزنس -