پوجابھٹ ’جسم‘ کی نمائش کے لیے بے تاب

پوجابھٹ ’جسم‘ کی نمائش کے لیے بے تاب
پوجابھٹ ’جسم‘ کی نمائش کے لیے بے تاب

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) فلم پروڈیوسر پوجابھٹنے کہاہے کہ ذومعنی الفاظ کا استعمال اُن کا سٹائل نہیں اور اداکارہ وپروڈیوسراِن دنوں اپنی نئی فلم ’جسم ٹو‘ کی ریلیز کی منتظر ہیں جو شاید بھٹ کیمپ کی سب سے بولڈ فلم ہے ۔پوجا نے کہاکہ عموماً بھٹ کیمپ میں مردنوجوانوں کے لیے فلمیں بنائی جاتی ہیں لیکن وہ نابالغ لوگوں کی خالصتاً کہانی نوجوانوں کو بتارہی ہیں ۔

مزید :

تفریح -