سوچی کو برما کے مسلمان بھی یاد آ گئے

سوچی کو برما کے مسلمان بھی یاد آ گئے
سوچی کو برما کے مسلمان بھی یاد آ گئے

  

میانمار(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمارکی جمہوریت پسند رہنما آنگ سانگ سوچی نے کہا ہے کہ میانمار میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔پارلیمنٹ میں پہلے خطاب میں آنگ سانگ سوچی نے ارکان پر زور دیا کہ وہ ملک میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے قانون سازی کریں۔ انہوں نے کہا کہ میانمار کو حقیقی جمہوری ملک بنانے کے لئے یہ ضروری ہے کہ ملک میں رہنے والے تمام طبقات میں باہمی احترام کو فروغ دیا جائے۔میانمار کے صوبے روہینگا میں جاری فسادات میں اب تک سینکڑوں مسلمانوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -