سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو طلب

سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو طلب
سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو طلب

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے طلب کر لیا ہے۔یہ ایوان بالا کا 84 واں اجلاس ہو گا جس میں معمول کی قانون سازی کے ساتھ عوامی اہمیت کے معاملات پر بحث کی جائے گی۔

مزید :

اسلام آباد -