اولمپکس کیلئے سوئمنگ دستہ انگلینڈ روانہ

اولمپکس کیلئے سوئمنگ دستہ انگلینڈ روانہ
اولمپکس کیلئے سوئمنگ دستہ انگلینڈ روانہ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن اولمپکس میں شرکت کیلئے پاکستان سوئمنگ کا تین رکنی دستہ انگلینڈروانہ ہو گیا ہے جبکہ خاتون پیراک انعم بانڈے لندن میں ٹیم میں شامل ہوں گی۔ سوئمر اسرار حسین منیجر لاشاری کے ہمراہ لندن کیلئے روانہ ہو ئے جبکہ خاتون منیجر فاطمہ لاکھانی بھی دستے میں شامل ہیں۔ اسرار حسین 100 میٹر فری سٹائل میں مقابلہ کریں گے۔

مزید :

کھیل -