گھریلو ناچاقی پر خاتون زندہ جل گئی

گھریلو ناچاقی پر خاتون زندہ جل گئی
گھریلو ناچاقی پر خاتون زندہ جل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غا زی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) گندم پیسنے سے انکار پر شو ہر نے بیوی کو آ گ لگا دی جس سے وہ مو قع پر ہی ہلاک ہو گئی ۔ایس ایچ او کلیم گا ڈھی کا کہنا ہے کہ شو ہر سے جھگڑے پر سو لہ سالہ خو رشید بی بی نے خو د کو آ گ لگا لی جس کی لاش کو پو سٹ ما رٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ اہلخا نہ کا مو قف ہے کہ گندم پیسنے سے انکار پر شو ہر نے بیوی کو آ گ لگا دی جس سے وجا ں بحق ہو گئی جبکہ خو رشید بی بی کی چا ر ماہ پہلے شا دی ہو ئی تھی ۔

مزید :

جرم و انصاف -