مسابقتی کمیشن سے میڈیکل سینٹرز کو 45 کروڑ روپے جرمانے

مسابقتی کمیشن سے میڈیکل سینٹرز کو 45 کروڑ روپے جرمانے
مسابقتی کمیشن سے میڈیکل سینٹرز کو 45 کروڑ روپے جرمانے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) href="https://dailypakistan.com.pk/tag/مسابقتی">مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے خلیجی ملکوں میں جانے والے پاکستانیوں کے طبی معائنے کرنے والے میڈیکل سینٹرز پر 45 کروڑ روپے کے جرمانے عائد کئے ہیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ان میڈیکل سینٹرز کے خلاف درخواست دی تھی۔ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/مسابقتی">مسابقتی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق سماعت کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ یہ میڈیکل سینٹرز سعودی عرب، بحرین، کویت اور عمان جانے والے پاکستانیوں سے گٹھ جوڑ کرکے یہ میڈیکل سینٹرز ایک جیسی فیس وصول کر رہے تھے اور درخواست گزاروں کو فیس میں کوئی رعایت یا مسابقت میسر نہیں تھی۔ ان خلیجی ملکوں میں جانے کیلئے طبی معائنے کے میڈیکل سینٹرز پر 45 کروڑ کے جرمانے عائد کیے گئے۔

مزید :

اسلام آباد -