وزیراعظم اور وزیرخارجہ کا افغانستان پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور وزیرخارجہ کا افغانستان پر تبادلہ خیال
وزیراعظم اور وزیرخارجہ کا افغانستان پر تبادلہ خیال

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم را جہ پرویز اشر ف سے وزیر خا رجہ حنا ر با نی کھر نے ملا قا ت کی جس میں خطے خصوصا افغا نستان کی صورتحا ل پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا ۔ دنیا نیوز کے مطابق ملا قا ت میںپاکستان پیپلز پا رٹی کے اہم رہنما بھی شریک ہو ئے ۔

مزید :

اسلام آباد -