ایک ہی وار کاری۔۔۔نیٹو سپلائی پھر معطل

ایک ہی وار کاری۔۔۔نیٹو سپلائی پھر معطل
ایک ہی وار کاری۔۔۔نیٹو سپلائی پھر معطل

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت کی جانب سے بحال کی جانے والی نیٹو سپلائی خیبر ایجنسی میں انتظامیہ نے معطل کردی ہے ۔ نیٹو سپلائی کی بحالی کے حکومتی فیصلے کیخلاف ملک بھر میں شدید ردِ عمل کا اظہار کیا گیا تھااور بعض حلقوں کی طرف سے طاقت کے زور پر یہ سپلائی روکنے کا اعلان کیا گیاتھا۔ دو روز قبل خیبر ایجنسی میں نیٹو کنٹینرر پر حملے اور ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد اب یہ سپلائی دوباہ معطل کر دی گئی ہے ۔

مزید :

پشاور -اہم خبریں -