پیپلز پارٹی کسی مجرم کوموت کی سزا نہیں دے گی:ایاز سومرو

پیپلز پارٹی کسی مجرم کوموت کی سزا نہیں دے گی:ایاز سومرو
پیپلز پارٹی کسی مجرم کوموت کی سزا نہیں دے گی:ایاز سومرو

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے وزیر قانون ایاز سومرو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کے دوران کسی کو سزائے موت نہیں ہو گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر سے درخواست کی گئی ہے کہ سزائے موت کے قیدیوں کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ سے بھارت کے 314 قیدیوں کو رہا کیا گیا مگر بھارت میں پاکستانی قیدیوں کو آزادی نہیں ملی۔

مزید :

انسانی حقوق -