نا صر جنجوعہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر تعینات

نا صر جنجوعہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر تعینات
نا صر جنجوعہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر تعینات

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل آغا عمر فاروق 21 جولائی 2012ء کو اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے ریٹائرڈ ہو رہے ہیںاوران کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کواس یونیورسٹی کا صدر تعینات کر دیا گیاہے۔ناصر خان جنجوعہ کو 4 اکتوبر 2011ء کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر وائس چیف آف جنرل سٹاف تعینات کیا گیا تھا۔

مزید :

کراچی -