آسٹریلیا کے خلاف واحد ایک روزہ میچ کا بے صبری سے انتظار ہے ¾ حامد شنواری

آسٹریلیا کے خلاف واحد ایک روزہ میچ کا بے صبری سے انتظار ہے ¾ حامد شنواری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کابل ( نیٹ نیوز) افغانستان کرکٹ بورڈ کے چےف حامد شنواری نے کہا ہے کہ ان کی ٹےم آسٹرےلےا کے خلاف واحد اےک روزہ مےچ کا بے صبری سے انتظار کررہی ہے۔ امےد ہے کہ افغان ٹےم اس مےں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی ۔ آسٹرےلےا اور افغانستان کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان واحد ٹوئنٹی 20 مےچ 25 اگست کو شارجہ مےں کھےلا جائے گا جس کے بعد آسٹرےلوی ٹےم پاکستان کے خلاف سےرےز کھےلے گی ۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے افغانستان کرکٹ بورڈ کے چےف نے کہاکہ ےہ مےچ ہمارے لئے انتہائی اہمےت کا حامل ہے اور اس سے کھلاڑےوں کو اےک بڑی ٹےم کے ساتھ کھےلنے کا تجربہ حاصل ہوگا ۔