لندن اولمپکس، سوئمنگ کا تین رکنی دستہ انگلینڈروانہ

لندن اولمپکس، سوئمنگ کا تین رکنی دستہ انگلینڈروانہ

  

لاہور( اے این این) لندن اولمپکس میں شرکت کےلئے سوئمنگ کا تین رکنی دستہ انگلینڈروانہ ہو گیا۔خاتون پیراک انعم بانڈے ٹیم کو لندن میں جوائن کریں گی۔لاہورکے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ سے سوئمر اسرار حسین منیجر لاشاری کے ہمراہ لندن کےلئے روانہ ہو ئے جبکہ خاتون منیجر فاطمہ لاکھانی بھی دستے میں شامل ہیں۔اسرار حسین 100 میٹر فری سٹائل میں مقابلہ کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -