ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کےلئے بھارتی کھلاڑیوں کا اعلان

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کےلئے بھارتی کھلاڑیوں کا اعلان

  

  نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں برس شیڈول آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کےلئے ابتدائی 30 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ 26 ستمبر سے سری لنکا میں شروع ہو گا۔ اعلان کردہ کھلاڑیوں میں میتھالی راج، ہرمنپریت، سولکشنا، سنیتھا انند، جیولین گوسوامی، امیتا شرما، پونم روئت، گوہر سلطانہ، ریماملہوترا، ویدا کرشنامورتھے، ایکتا بشت، ارچناداس، این نرنجنا، مونامشرم، شبالکشمی شرما، جایاشرما، انوجاپٹیل، سمرتی مندنا، ایم سہالینی، ایس آشا، نشیتھافراسی، مادھوری مہتا، ریتودھرب، گائتری اگروال، رسنراپروین، کیروناجین، ندھی ٹروی، ارمیلاچترجی، انیشاموئترا اور سشماشرما شامل ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -