برفانی تودہ گرنے سے 2 غیرملکی کوہ پیما زخمی‘سکردو منتقل کر دیا گیا

برفانی تودہ گرنے سے 2 غیرملکی کوہ پیما زخمی‘سکردو منتقل کر دیا گیا
برفانی تودہ گرنے سے 2 غیرملکی کوہ پیما زخمی‘سکردو منتقل کر دیا گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سکردو (مانیٹرنگ ڈیسک)کے ٹو مہم جوئی کے دوران برفانی تودہ گرنے سے 2 غیر ملکی کوہ پیما زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق کوہ پیماﺅں کی ٹیم کے ٹو چوٹی مہم کرنے کے مشن پر جا رہی تھی کہ برفانی تودہ گرنے سے 2 غیر ملکی کوہ پیما زخمی ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے کوہ پیماﺅں کا تعلق نیپال اور برطانیہ سے ہے جن کوآرمی ریسکیو آپریشن کے ذریعے طبی امداد کیلئے سکردو پہنچا دیا گیا۔

مزید : سکردو