A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

الیکشن 2018، آصفہ اور بختاور نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا مگر کہاں ؟ کراچی یا لاڑکانہ نہیں بلکہ۔۔۔

الیکشن 2018، آصفہ اور بختاور نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا مگر کہاں ؟ کراچی یا لاڑکانہ نہیں بلکہ۔۔۔

Jul 25, 2018 | 09:42:AM

نوابشاہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری نے این اے 213 ،پی ایس 38 نوابشاہ میں ووٹ کاسٹ کردیئے۔

بینظیربھٹوشہیدکی بیٹیوں نے ایل بی اوڈی کالونی میں قائم پولنگ سٹیشن 14پرووٹ کاسٹ کیا۔

ووٹ کاسٹ کرنے کے بعدانہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے۔

بختاور بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’آج صبح انہوں نے آصفہ بھٹو کے ساتھ ووٹ ڈال دیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ اگلی باری پھر زرداری۔ ‘

واضح رہے کہ ملک بھر میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔

مزیدخبریں