A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

این اے 73 ،خواجہ آصف ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل پانچ بکروں کا صدقہ دینگے

این اے 73 ،خواجہ آصف ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل پانچ بکروں کا صدقہ دینگے

Jul 25, 2018 | 09:57:AM

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 73 میں مسلم لیگ کے امیدوارخواجہ آصف ووٹ کاسٹ کرنے سے پہلے پانچ بکروں کا صدقہ دینگے۔

تفصیلات کے مطابق این اے 73 میں مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف اور تحریک انصاف کے عثمان ڈار میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ، ن لیگ کے امیدوار بلاﺅں کو ٹالنے کیلئے پانچ خوبصورت بکرے اپنا رہائشگاہ پر منگوا لئے ہیں جو وہ ووٹ کاسٹ کرنے سے صدقہ دیں گے ۔

مزیدخبریں