A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پی ایس 72 بدین ،الیکشن کمیشن کو آصف زرداری کیخلاف شکایات موصول

پی ایس 72 بدین ،الیکشن کمیشن کو آصف زرداری کیخلاف شکایات موصول

Jul 25, 2018 | 10:19:AM

بدین (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستا ن کوپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کیخلاف شکایات موصول ہوئی ہیں جس پر الیکشن کمیشن نے سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کر لی۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کو پی ایس 72 بدین سے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف شکایات موصول ہوئی ہیں جس پر الیکشن کمیشن نے سخت نوٹس لے لیا اور متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کر لی۔

الیکشن کمیشن کا کہناتھا کہ بلوچستان سے ابتک کوئی شکایات موصول نہیں ہوئی ۔

مزیدخبریں