بھکر:کوٹلہ جام پولنگ سٹیشن میں گرمی،اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسربے ہوش

بھکر:کوٹلہ جام پولنگ سٹیشن میں گرمی،اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسربے ہوش
بھکر:کوٹلہ جام پولنگ سٹیشن میں گرمی،اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسربے ہوش

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بھکر(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھکر کے علاقے کوٹلہ جام پولنگ سٹیشن میں شدید گرمی کے باعث اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسربے ہوش ہو گیا،جس پر اے پی اوعبدالرحمان کوطبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق بھکر کے علاقے کوٹلہ جام پولنگ سٹیشن پر پولنگ کا عمل جاری تھا کہ لوگوں کے رش اور شدید گرمی کے باعث اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر عبدالرحمان بے ہوش ہو گیا جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /بھکر