چنیوٹ،پولنگ سٹیشن کے اندر جھگڑے پر آزادامیدوار فتح شیر کھوکھر سمیت 5 افراد گرفتار

چنیوٹ،پولنگ سٹیشن کے اندر جھگڑے پر آزادامیدوار فتح شیر کھوکھر سمیت 5 افراد ...
چنیوٹ،پولنگ سٹیشن کے اندر جھگڑے پر آزادامیدوار فتح شیر کھوکھر سمیت 5 افراد گرفتار

  

چنیوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چنیوٹ میں پولنگ سٹیشن کے اندر جھگڑے پر آزاد امیدوار فتح شیر کھوکھرسمیت 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پی پی 95 سے آزادامیدوار فتح شیر کھوکھرپولنگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کر رہے تھے کہ نامعلوم افراد سے جھگڑا ہو گیا اس پر پولیس نے دونوں کے درمیان بیچ بچاﺅ کرایا اور آزاد امیدوار فتح شیر کھوکھر سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا۔

مزید : قومی /الیکشن /پنجاب اسمبلی /علاقائی /پنجاب /چنیوٹ