پنڈی گھیب؛پی پی 4سے پولنگ ایجنٹ سے 3جعلی بیلٹ پیپرزبرآمد

پنڈی گھیب؛پی پی 4سے پولنگ ایجنٹ سے 3جعلی بیلٹ پیپرزبرآمد
پنڈی گھیب؛پی پی 4سے پولنگ ایجنٹ سے 3جعلی بیلٹ پیپرزبرآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پنڈی گھیب(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 4میں پولنگ ایجنٹ کو 3جعلی بیلٹ پیپرزبرآمدہونے پر گرفتار کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق پنڈی گھیب کے حلقے پی پی 4 میں پولنگ ایجنٹ سے 3 جعلی بیلٹ پیپرز برآمد ہوئے جس پر پولیس نے پولنگ ایجنٹ کو حراست میں لے لیا۔

واضح رہے کہ عام انتخابات کیلئے صبح 8بجے سے شام 6بجے تک پولنگ کا عمل جاری رہے گا۔