این اے 177 ،ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے ہوئے ووٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

این اے 177 ،ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے ہوئے ووٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
این اے 177 ،ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے ہوئے ووٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ظاہر پیر(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 177 میں دل کا دورہ پڑنے سے ووٹر جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہے ،شدید گرمی اور حبس کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ سٹیشن پر موجود ہے ۔

ظاہر پیر کے حلقے این اے 177 میں دل کا دورہ پڑنے سے ووٹر جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت ارشد کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید : قومی /الیکشن /قومی اسمبلی /علاقائی /پنجاب /رحیم یارخان