A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

این اے188لیہ میں پولنگ افسردل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

این اے188لیہ میں پولنگ افسردل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

Jul 25, 2018 | 15:49:PM

لیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقے این اے188لیہ میں پولنگ افسردل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ افسرطاہررضا گورنمنٹ مڈل سکول شاہنواز میں ڈیوٹی انجام دے رہاتھاکہ اچانک دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔

الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ طاہررضا کی وفات کی وجہ سے پولنگ کا عمل لگ بھگ ایک گھنٹہ رکا رہا۔

مزیدخبریں