حکومت نے لاہور میں راوی کے کنارے جدید شہر بسانے کے معاملے پر علیحدہ اتھارٹی کے قیام کے بعدا یک اور اہم فیصلہ کرلیا

حکومت نے لاہور میں راوی کے کنارے جدید شہر بسانے کے معاملے پر علیحدہ اتھارٹی ...
حکومت نے لاہور میں راوی کے کنارے جدید شہر بسانے کے معاملے پر علیحدہ اتھارٹی کے قیام کے بعدا یک اور اہم فیصلہ کرلیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے لاہور میں راوی کے کنارے جدید شہر بسانے کے معاملے پر علیحدہ اتھارٹی کے قیام کے بعدا یک اور اہم فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں لاہور میں دبئی کی طرز پر نیا الٹرا ماڈ شہر بسانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعلی نے راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دی، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اتھارٹی کے چیئرمین ہوں گے، پنجاب حکومت اتھارٹی کے قیام کے لئے آرڈیننس جاری کریگی،ایک لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر کثیر المنزلہ عمارتوں پر مشتمل شہر کے قیام کے لئے نجی شعبہ5 ہزار ارب کی سرمایہ کاری کریگا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -