تھانہ گوالمنڈی کے علاقہ سے نوجوان کی نعش برآمد

  تھانہ گوالمنڈی کے علاقہ سے نوجوان کی نعش برآمد

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ گوالمنڈی پولیس کو اپنی تھانے کی حدود سے ایک نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے پولیس کے مطابق متوفی نوجوان کی عمر 25 سے 28 سال کے درمیان ہے جس کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔

تاہم مرنے کی وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گی۔

مزید :

علاقائی -