انویسٹی گیشن پولیس نے گمشدہ خاتون ِ2 لڑکیوں کوورثاء سے ملا دیا

    انویسٹی گیشن پولیس نے گمشدہ خاتون ِ2 لڑکیوں کوورثاء سے ملا دیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس اسلامپورہ نے 16سالہ مناہل کو تلاش کر کے والدین کے سپرد کر کیا جبکہ انویسٹی گیشن پولیس پولیس لٹن روڈ نے 24سالہ مریم فاطمہ کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کیا اور انویسٹی گیشن پولیس کاہنہ نے 8بچوں کی ماں شاہدہ کو تلاش کرکے ورثاء کے سپرد کیا گمشدہ خواتین کے ورثاء نے تھانہ جات میں اغواء کے مقدمات درج کر وا رکھے تھے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی طرف سے گمشدہ افراد کی بحفاظت بازیابی پر پولیس ٹیمز کو شاباش دی۔

لاہور انویسٹی گیشن پولیس کمیونٹی پولیسنگ کی پالیسی پر عمل پیرا 16سالہ مناہل، 24سالہ مریم فاطمہ اور 8بچوں کی ماں شاہدہ کو تلا ش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -