قصور،مختلف وا قعا ت میں 3بچیو ں سمیت 4خوا تین اغوا
قصور(بیورورپورٹ)دو مختلف وا قعا ت میں دو بچیو ں سمیت چا ر خوا تین کو اغوا کر لیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق کو ٹ را دھا کشن کے رہا ئشی عبد الغفا ر نے تھا نہ میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ شفیق و غیر ہ پا نچ ملز ما ن نے 25سا لہ نو ر ین بی بی کو دو بیٹیو ں سمیت اغوا کر لیا ہے جبکہ کنگن پو ر کی رہا ئشی خا تو ن غفو را ں بی بی نے تھا نہ میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ عثما ن و غیر ہ پا نچ ملز ما ن نے میر ی 15سا لہ بیٹی کو اغوا کر لیا۔