اوباش کی 7سالہ بچے سے بداخلاقی

  اوباش کی 7سالہ بچے سے بداخلاقی

  

پھول نگر(نمائندہ خصوصی)اوباش نوجوان کی 7سالہ بچے سے بداخلاقی،مقدمہ درج۔فیصل ٹاؤن کے رہائشی محنت کش انور کا کمسن بیٹا گزشتہ صبح گھر کے باہر بچوں کے ساتھ کھیل رہاتھا کہ جمبر اڈ اکا رہائشی ملک قاسم اسے ورغلاء کر گھر سے ملحقہ خالی پلاٹ میں لے گیا اوربداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -