کامونکے: ڈاکو ٹرک ڈرائیور سے نقدی، موبائل چھین کر فرار

کامونکے: ڈاکو ٹرک ڈرائیور سے نقدی، موبائل چھین کر فرار

  

کامونکے(نمائندہ خصوصی، نمائندہ پاکستان) موٹر سائیکل سوار دو مسلح ڈاکو ٹرک ڈرائیور سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔گذشتہ روز ظفر وال کے علاقہ لنگرکے کا ٹرک وسیم عباس سادھوکی کے نزدیک سی این جی پمپ پر ٹرک کھڑا کرکے سویا تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار دو مسلح ڈاکو آگئے اور اسلحہ کے زور پر وسیم عباس سے اسی ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر لے گئے۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -