گوجرانوالہ: ڈکیت گینگ کے 3ارکان گرفتار،مسروقہ مال برآمد

گوجرانوالہ: ڈکیت گینگ کے 3ارکان گرفتار،مسروقہ مال برآمد

  

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)تھانہ کھیالی پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تحسین ڈکیت گینگ کے تین ارکان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پانچ لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی،تین عدد موٹر سائیکل،تین عدد پسٹل اور گولیاں برآمد کرلی ہیں۔

ملزما ن میں تحسین عرف سینہ(سرغنہ گینگ)ولد رفیق،علی اصغر ولد آصف اور سلیمان ولد خالد شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -