ڈسکہ:شادی شدہ خاتون اغواء

ڈسکہ:شادی شدہ خاتون اغواء

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) تھانہ ستراہ کے علاقہ بھگت پور کی رہائشی حاجرہ بی بی کی بیٹی نازیہ بی بی کی شادی14/15سال قبل الیاس سکنہ ستراہ سے ہو ئی تھی 5ماہ قبل نازیہ بی بی گھر سے اچانک غائب ہو گئی جسے تلاش کیا تو معلوم ہوا کہ نازیہ بی بی کو اسحاق مسیح نے اپنے تین نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے دھوکہ دہی سے اغوا کیا ہے مقدمہ درج

مزید :

علاقائی -