ننکانہ،غیر قانونی ایل پی جی گیس پٹرول کی ریفلنگ،6دکانیں سیل

ننکانہ،غیر قانونی ایل پی جی گیس پٹرول کی ریفلنگ،6دکانیں سیل

  

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنرننکانہ صولت حیات وٹو کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ آفیسر سو ل ڈیفنس چوہدری وقار احمد نے ننکانہ صاحب شہرمیں کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پرایل پی جی گیس اور پٹرول کی ری فلنگ کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 6دوکانوں کو سیل کر کے ایل پی جی گیس ری فلنگ کرنے والے آلات قبضہ میں لے لیے۔اس موقع پرڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس چوہدری وقار احمد نے کہا کہ کسی بھی دکاندار کو شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -