امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی آئی ہے جس کی وجہ ملکی بیروزگاروں کے لیے پیکج کی کانگریس سے منظوری میں مشکلات اور نئے کورونا کیسز کے باعث آئل ڈیمانڈ کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 98 سینٹ (2.2 فیصد) گر کر 43.31 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 83 سینٹ (2 فیصد) کمی کے ساتھ 41.07 ڈالر فی بیرل رہے۔

مزید :

کامرس -