بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری باروفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا

  بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری باروفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری با وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔صدر عارف علوی نے بیرسٹر فروغ نسیم سے حلف لیا، تقریب میں اعلیٰ شخصیات موجود تھیں۔ فروغ نسیم سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر دلائل دینے کے لئے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے کر حکومتی وکیل کے طور پر عدالت میں پیش ہوئے تھے۔

فروغ نسیم

مزید :

صفحہ اول -