جو بھی ہاؤس میں آئے ماسک پہن کر آئے، سپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت

  جو بھی ہاؤس میں آئے ماسک پہن کر آئے، سپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہدایت کی ہے کہ جو بھی ہاؤس میں آئے ماسک پہن کر آئے۔ جمعہ کو اجلاس کے دور ان اسد قیصر نے ہدایت کی کہ جو بھی ہاؤس میں آئے ماسک پہن کر آئے۔ انہوں نے کہاکہ جو ماسک پہن کر نہیں آئے گا ایس اوپیز کے مطابق کارروائی کرونگا

سپیکر قومی

مزید :

صفحہ اول -