سلمان شہباز خاندان کے امیر ترین فرد قرار، 16 کمپنیوں میں شیئرز کے مالک

      سلمان شہباز خاندان کے امیر ترین فرد قرار، 16 کمپنیوں میں شیئرز کے مالک

  

لاہور(جنرل رپورٹر) شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز خاندان کے امیر ترین فرد قرار، 16 کمپنیوں میں 2 ارب 56 لاکھ 22 ہزار 700 شیئرز کے مالک نکلے۔8 کمپنیوں میں 51 کروڑ 15 لاکھ 97 ہزار کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ 209 کنال کروڑوں روپے مالیتی رزعی اراضی بھی خرید رکھی ہے۔ پاکستان میں 10 لندن میں ایک بینک اکاؤنٹ ہے۔ پولٹری، ڈیری، شوگر ملز سمیت دیگر کمپنیوں میں شیئر ہولڈر ہیں۔ نیب حکام نے تمام تفصیلات حاصل کر لیں۔

سلمان شہباز

مزید :

صفحہ اول -