ایشین تھروبال چیمپئن شپ کی میزبانی اعزاز سے کم نہیں،فائزہ ظفر

ایشین تھروبال چیمپئن شپ کی میزبانی اعزاز سے کم نہیں،فائزہ ظفر

  

   

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان تھروبال فیڈریشن (خواتین ونگ)کی صدر فائزہ ظفر نے کہا ہے کہ ایشین تھروبال چیمپئن شپ کی پاکستان کو میزبانی ملنا کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں ہے، انہوں نے کہاکہ حکومت سہولیات فراہم کرے تاکہ ہماری کھلاڑی بھی عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرسکیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -