مسقط میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے سلام ائیر کو پروازیں چلانے کی اجازت

        مسقط میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے سلام ائیر کو پروازیں چلانے ...

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سلام ائیر لائن کو پروازیں چلانے کی اجازت دے دی۔سی اے اے کے مطابق مسقط میں پھنسے پاکستانیوں کو 6 پروازوں کے ذریعے پاکستان لایا جائے گا۔شیڈول کے مطابق 26 جولائی کو پرواز مسقط سے کراچی، 28 کو مسقط سے سیالکوٹ آئے گی، 29 جولائی کو پرواز مسقط سے ملتان، 30 کو اسلام آباد، 31 کو پشاور اور 2 اگست کو لاہور پہنچے گی۔

پروازوں کی اجازت

مزید :

صفحہ آخر -