یونین کونسلز میں ٹیلی میڈیسن مراکز تیار کرنے پر اتفاق

یونین کونسلز میں ٹیلی میڈیسن مراکز تیار کرنے پر اتفاق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیلی میڈیسن مراکز کمیونٹی کیلئے ایک تفصیلی بریفنگ ڈاکٹر سعید الٰہی اور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کی۔ پہلے مرحلہ میں پی پی 159 اور 160 میں مراکز تیار کرنے کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ پی پی 159 158 اور این اے 130 کے تمام چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں نے پروگرام میں حصہ لیا۔انھوں نے اپنے متعلقہ یوسیز میں ٹیلی میڈیسن مراکز تیار کرنے پر بھی اتفاق کیا۔، محمد آصف بھٹی، سہیل بٹ، راجہ سرفراز، عاصم بٹ، وقاص قریشی، عیان اشفاق، سلمان شاہد، احد گجر، چوہدری مولاداد گجر اور دیگر نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور دوسرے نے ان کی تعریف کی۔ ڈاکٹر خرم اور ٹیم سٹرس بھی موجود تھے۔
اتفاق

مزید :

صفحہ آخر -