جاپان کے سفیر کا پاکستان میں پولیو ویکسین مہم کی بحالی کا خیرمقدم

    جاپان کے سفیر کا پاکستان میں پولیو ویکسین مہم کی بحالی کا خیرمقدم

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں جاپان کے سفیر نے 4 ماہ کے تعطل کے بعد پولیو ویکسین مہم کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے اس حوالے سے پاکستان میں جاپان کے سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق جاپانی سفیر متسودا کونی نوری نے اس بات کو سراہا کہ پاکستان نے کووڈ 19 کی وبا کے باعث معطل ہونے والی پولیو ویکسینیشن مہم کو 4 ماہ بعد 20 جولائی سے بحال کردیا۔جاپان پولیو کے خاتمے کے سلسلے میں پاکستان کے اقدام کا خیر مقدم کرتا ہے

خیرمقدم

مزید :

صفحہ آخر -