ضیاء الرحمان کی تعیناتی پر پی ٹی آئی کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے، حافظ حمد اللّٰہ

  ضیاء الرحمان کی تعیناتی پر پی ٹی آئی کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے، حافظ حمد ...

  

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی تعیناتی انتظامی معاملہ ہے، ضیاء الرحمان کی تعیناتی پر پاکستان تحریک انصاف کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے۔ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ اگر ضیاء الرحمان کراچی میں ڈی سی تعینات ہوئے تو کونسی عجیب بات ہے، کیا ضیاء الرحمان کا جرم یہ ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمان کا بھائی ہے۔

فظ حمد اللّٰہ

مزید :

صفحہ آخر -