مشاہد حسین سید کا آسیہ اندرابی کامعاملہ اقوام متحدہ میں لے جانے کا اعلان

مشاہد حسین سید کا آسیہ اندرابی کامعاملہ اقوام متحدہ میں لے جانے کا اعلان

  

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے اْمور خارجہ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے مقبوضہ کشمیر کی حریت پسند خاتون رہنما و ’دختران ملت‘ کی سربراہ آسیہ اندرابی کا معاملہ اقوام متحدہ لے جانے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں مشاہد حسین سید نے کہا کہ آسیہ اندرابی کو تہاڑ جیل کے سزا وارڈ میں شفٹ کیا گیا ہے، ہم آسیہ اندرابی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم آسیہ اندرابی کے معاملے کو اقوام متحدہ میں لیکر جائیں گے۔

مشاہد حسین

مزید :

صفحہ آخر -