عوام ایکسپریس کو گوجرانوالہ کینٹ ریلوے سٹیشن پر رکنے کی اجازت

  عوام ایکسپریس کو گوجرانوالہ کینٹ ریلوے سٹیشن پر رکنے کی اجازت

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے لئے پشاور سے براستہ لاہور۔کراچی کے درمیان چلنے والی عوام ایکسپریس (13-Up/14-Dn) کو گوجرانوالہ کینٹ ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ رُکنے کی اجازت دے دی۔

ہے۔ عوام کو یہ سہولت 3ماہ کے لئے عارضی بنیادوں پر حاصل ہو گی۔ اس فیصلے پر فوری عمل ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -