شریف برادران ہی ملک و قوم کے اصل لیڈر ہیں،عثمان نثار

شریف برادران ہی ملک و قوم کے اصل لیڈر ہیں،عثمان نثار

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ(ن) کے سینئر کارکن عثمان نثار نے کہا ہے کہ نوازشریف،شہباز شریف اور حمزہ شہباز ہی قوم کے اصل لیڈر ہیں حکومت چاہے جتنا مرضی زور لگا لے کسی بھی صورت کوئی لیڈر یا رکارکن پارٹی نہیں چھوڑے گانہ اپنی وفاداری تبدیل کرے گا،انہوں نے کہا کہ کارکردگی دکھانے میں ناکام حکمران (ن) لیگی کارکنوں کو ڈرا دھمکا کر پارٹی چھوڑنے پر مجبور کر رہے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -